پاک بھارت تعلقات کی خرابی کی اصل وجہ اسرائیل کو تسلیم کروانا ہے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسرار عباسی نے کراچی پریس کلب میں منعقدہ ایک تقریب میں کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدہ تعلقات کے دوران عرب ممالک کے ذمہ داروں نے انصاف حکومت سے رابطہ کر کے کہا کہ آپ اسرائیل کو تسلیم کر لیں تو پاک بھارت کشیدگی فوراً ختم ہو جائےگی ۔ اسرار عباسی نے کہا کہ یہ عرب ممالک ہم پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے مسلسل زور دے رہے ہیں مگر عمران خان صاحب نے ان کو یہ باور کروا دیا ہے کہ ہم اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے ۔

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*