سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر 2پاکستانیوں اور خاتون سمیت 4افراد کے سر قلم کردیئے گئے

سعودی عرب میں منشیات سمگل کرنے کے جرم میں 2پاکستانیوں اور ایک خاتون سمیت چار افراد کے سر قلم کر دیئے گئے ۔

ریاض:  سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والوں میں ایک نائیجیرین خاتون ، ایک یمنی اور 2 پاکستانی شامل تھے ، ان کی سزا پر عمل درآمد مقدس شہر مکہ میں کیا گیا۔

رواں سال سعودی عرب میں ایسی سزا پانے والے افراد کی تعداد 53 ہوگئی ہے جبکہ سال 2018 کے دوران 120 افراد کے سر قلم کیئے گئے تھے۔

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*