دنیا

تین سے پانچ ہزار یورپی جوان دہشتگردوں سے جاملے ہيں

ISIS-Terrorists

تین سے پانچ ہزار تک یورپی شام میں دہشتگردوں کے ساتھ مل کر نہتھے عوام کےخلاف لڑ رہے ہيں ۔ فرانس کے ہفت روزہ اخبار لوپوان نے رپورٹ دی ہے کہ یورپین پولیس کے سربراہ راب وین رایٹ نے منگل کی رات اعلان کیا کہ شام میں دہشتگردوں کے ساتھ ملحق ہونے والے یورپی شہریوں کی واپسی یورپی ممالک کی ...

Read More »

دہشتگردوں کی تربیت، ترکی اور امریکہ کے درمیان معاہدے

ISIS ISIL Terrorists

 ترکی میں متعین امریکی سفیر نے ترکی میں شامی دہشت گردوں کی تربیت اور انھیں ہتھیاروں سے لیس کیے جانے سے متعلق دونوں ملکوں کےمابین گفتگو اور تعاون جاری رکھے جانے پر تاکید کی ہے۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق انقرہ میں واشنگٹن کے سفیر ” جان باس” نے ترکی میں شامی دہشت گردوں کی تربیت کے منصوبے کو ایک طویل ...

Read More »

امریکہ کی مخالفت

jenifer saki

امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان جنیفر ساکی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کا خیال ہے کہ فلسطین میں ایک آزاد مملکت کی شرائط نہیں پائی جاتیں اس لئے وہ فلسطین کو ایسے حالات میں سرکاری حیثیت سے تسلیم نہیں کریگا۔ ساکی نے کہا کہ امریکہ کا یہ بھی ماننا ہے کہ فلسطین میں، جرائم کی عالمی عدالت کے ...

Read More »

استنبول: خاتون بمبار کا پولیس اسٹیشن پر حملہ

istanbul

خاتون بمبار نے منگل کی شام استنبول کے تاریخی علاقے سلطان احمد میں پولیس تھانے میں گھس کر خود کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔ دھماکے میں دو پولیس افسروں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔ان میں ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ استنبول کے گورنر واصف شاہین نے ترک ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ...

Read More »

جرمنی میں اسلام کے حق اور مخالفت میں ریلیاں

Germany Roits

جرمنی میں مذہب اسلام کے حق اور مخالفت میں ریلیاں شروع ہو گئی ہیں۔ مذہب اسلام کے خلاف جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ریلی  نکالی گئی ہے۔ اسلامی اقدار اور مسلم مخالف تنظیم پیگڈا کے خلاف سٹٹگرٹ ، میونسٹر اور ہمبرگ میں ریلیاں نکالی گئیں جس میں ایک اندازے کے مطابق کم از کم 22 ہزار افراد شریک تھے جبکہ ...

Read More »

نائیجیریا:بوکو حرام کا فوجی چھاؤنی پر قبضہ

Boko Haram

نائیجیریا میں دہشتگرد گروہ بوکو حرام کے عناصر نے ملک کے شمال مشرق میں ایک فوجی چھاؤنی پر قبضہ کرلیا ہے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق عینی شاہدوں کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ بوکو حرام کے عناصر نے چاڈ کی سرحد کے قریب واقع شہر باگا پر حملہ کر کے عالمی امن فوج سے مربوط ایک چھاؤنی پر ...

Read More »

لیبیا،فوجی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، سترہ فوجی ہلاک

010

لیبیا کی فوج کے ترجمان محمد ہیگزئی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وسطی ضلع جیوفرا میں مسلح دہشتگردوں کے ایک گروہ نے اچانک ایک سکیورٹی چوکی پر دھاوا بولتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سترہ فوجی اور ایک عام شہری ہلاک ہوگئے جب کہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

Read More »

سعودی عرب کے ہاتھوں اسلام کی بدنامی

009

ہندوستان کے معروف اہلسنت عالم دین اور اس ملک کی لوک سبھا کے سابق رکن مولانا عبیداللہ خان اعظمی نے کہا ہے کہ اسلام کو بدنام کرنے میں سعودی عرب کا اہم کردار رہا ہے۔انھوں نے آج ریڈیو تہران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہابی فکروسوچ رکھنے کی وجہ سے امریکہ، سعودی عرب کو مسلمانوں کے خلاف استعمال کررہا ...

Read More »

افغانستان میں نیٹو مشن کے اختتام کا اعلان

006

افغانستان میں سنہ دو ہزار پندرہ کے پہلے روز نیٹو اور اتحادی فوج کا تیرہ سالہ فوجی مشن، باضابطہ طور پر اختتام پذیر ہوگیا۔ موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں نیٹو فورسز کے مشن کے اختتام پذیر ہونے کا اعلان کیا۔ انھوں نے افغانستان کے عوام سے ...

Read More »

امریکا نے شمالی کوریا پر مزید معاشی پابندیاں عائد کردیں

US Koria

واشنگٹن: سونی پکچرز کی فلم ’دی انٹر ویو‘ کی ریلیز کے بعد امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے اور اوباما انتظامیہ نے شمالی کوریا پر مزید معاشی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے شمالی کوریا کی ملٹری انٹیلی جنس ایجنسی سمیت 3 اداروں اور ...

Read More »