Author Archives: Admin Urdu

وائٹ ہاؤس پر نسل پرست اور جنگ پسند ٹولہ مسلط ہے: صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی درخواست کے خلاف اور ایران کے حق میں لیکزمبرگ کی عدالت کا فیصلہ ایرانی عوام کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے بنائی گئی کوآرڈینیشن کمیٹی کے اعلی عہدیداروں کے اجلاس میں اپنے خطاب کے دوران عالمی اداروں میں امریکا ...

Read More »

کراچی سے سید کاظم رضوی اور صحافی مطلوب موسوی لاپتہ

کراچی کے علاقے گلبہار سے سادہ لباس افراد نے ملت تشیع کے ایک اور جوان سید کاظم رضا رضوی  اور جنگ گروپ کے اسٹاف رپورٹر مطلوب موسوی کو ہفتے کی صبح چار بجے سلمان فارسی سوسائٹی میں الفاح تھانے کے حدود میں واقع ان کے گھر سے مسلح افراد اغوا کرکے لے گئے تفصیلات کے مطابق کراچی کا علاقہ گلبہار ...

Read More »

بھارتی جنرل بھی آئی ایس پی آر(پاک فوج کا شبعہ اطلاعات) کے مداح نکلے

 سابق بھارتی لیفٹیننٹ جنرل عطا حسنین نے حقائق کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو اطلاعات کے شعبے میں آئی ایس پی آر نے پچھاڑ دیا، پاکستان اطلاعات کی جنگ پورے طریقے سے جیت چکا ہے، بھارت انفارمیشن وار لڑنا آئی ایس پی آر سے سیکھے۔ لندن میں برطانوی تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک اسٹڈیز سے خطاب میں ...

Read More »

جمال خاشقجی کے قتل پر احتجاج، تحریک انصاف حکومت کا اتحادی جماعت کے خلاف انکوائری کامتعصبانہ نوٹیفیکیشن

عمران خان کی تحریک انصاف حکومت نے اپنی اتحادی جماعت مجلس وحدت مسلمین سمیت دیگر جماعتوں کےخلاف متعصبانہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے اپنی اتحادی جماعت مجلس وحدت مسلمین پاکستان سمیت امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اوردیگر مذہبی جماعتوں اور صحافیوں پر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے پاکستان آمد کے موقع پر سوشل میڈیا ...

Read More »

کراچی میں شیعہ نوجوانوں کی گرفتاریاں

کراچی کے مختلف علاقوں میں قانوں نافذ کرنے والے اداروں نے غیر قانونی طریقہ سے بے گناہ شیعہ جوانوں کو گرفتار کیئے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ تفصیل کے مطابق بغیر کسی ثبوت کے کراچی کے علاقہ شاہ فیصل کالونی، گلبہار علی بستی، دستگیر سمیت شیعہ آبادیوں میں نئے آپریشن اور غیر قانونی گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ۔ البتہ ...

Read More »