ایران

امریکی پابندیوں کے باوجود ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعاون کے مواقع موجود ہیں – وزیرِ اعظم

وزیراعظم عمران خان نے پیر کو تہران میں ایوان ہائے صنعت و تجارت و زراعت کے نمائندوں اور پاکستان کے تاجروں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنی اسّی ملین آبادی اور پاکستان اپنی دو سو ملین آبادی کے ساتھ خود ایک بہت بڑی اقتصادی قوت اور گنجائش ہے اور ان توانائیوں سے دونوں ملکوں اور ...

Read More »

ایران اور پاکستان کے تعلقات ماضی سے زیادہ قوی ہونے چاہئیں – ایرانی سپریم لیڈر

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ تہران میں پیر کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی – رہبرانقلاب اسلامی نے اس موقع پر فرمایا کہ دشمنوں کی خواہشوں کے برعکس ایران اور پاکستان کے تعلقات پہلے سے بھی زیادہ تقویت پانے چاہئیں – آپ نے دونوں ملکوں کےتاریخی اور مستحکم تعلقات کا ...

Read More »

وزیر اعظم 2 روزہ دورے پر ایران جائیں گے

وزیراعظم عمران خان 21 سے 22 اپریل تک اسلامی جمہوریہ ایران کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ اس دورے کی دعوت انہیں ان کے ایرانی ہم منصب نے دی ہے۔ دورے کے دوران دونوں وزرائے اعظم کے مابین پہلے ون آن ون میٹنگ ہونے کا امکان ہے جس کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی سربراہی میں وفود ...

Read More »

تین ہفتوں میں یمن محاذ حاصل کرنے کا دعویٰ کرنے والوں کے خواب چکنا چور ہوگئے ، ایرانی وزیر خارجہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یمن پر جنگ مسلط کئے جانے کی سالگرہ کے موقع پر اپنے ایک ٹوئیٹ میں لکھا کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے اپریل 2015ء میں ایران کی صلح کی پیشکش کو یہ کہہ کر مسترد کر دیا تھا کہ وہ فقط 3 ہفتوں میں ہی اس جنگ میں ...

Read More »

گولان ہائٹس سے متعلق فلسطینی اور شامی اقوام کے حقوق کا ضیاع انتہائی تشویشناک اور خطے کیلئے خطرہ ہے، ڈاکٹر حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کے روز عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے نئے ایرانی سال کی ابتداء پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اپنے حالیہ دورہ عراق کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنی تمام تر توانائیوں کے ساتھ اس دورے میں طے پانے والے انتہائی ...

Read More »

فلسطینی امریکا کیخلاف مزاحمت میں تیزی لائیں، ایران

تہران: ایران نے فلسطینیوں سے جدوجہد آزادی اور امریکا کیخلاف مزاحمت کو تیز کرنے کا کہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی پالیسیوں کے کیخلاف مزاحمت کو تیز کرنے کا وقت آگیا ہے، فلسطینیوں کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یروشلم اور گولان کی پہاڑیوں سے ...

Read More »

وائٹ ہاؤس پر نسل پرست اور جنگ پسند ٹولہ مسلط ہے: صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی درخواست کے خلاف اور ایران کے حق میں لیکزمبرگ کی عدالت کا فیصلہ ایرانی عوام کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے بنائی گئی کوآرڈینیشن کمیٹی کے اعلی عہدیداروں کے اجلاس میں اپنے خطاب کے دوران عالمی اداروں میں امریکا ...

Read More »