آرٹیکلز

دہشت گردی کو مذہبی رنگ دے کر اسے تباہ کن بنانے کی تاریخ – دوسری قسط

دہشت گردی کے لئے متنازعہ مذہبی نظریات کا استعمال: نفسیات کے پروفیسر کلارک آر میکاولی نے اپنے مضمون میں دہشت گردی کی تعریف و توصیح کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس نے لکھا ہے کہ عموماً دہشت گردی کی وضاحت یوں کی جاتی ہے کہ کسی سیاسی یا ذاتی مقصد کے حصول کے لیے تشدد کا استعمال یا استعمار کی ...

Read More »

پاک ایران کشیدگی اور گریٹر بلوچستان – سید جواد حسین رضوی

سانحۂ اورماڑہ جس میں یقینی طور پر بلوچ علحدگی پسند تنظیم ملوّث تھی، اس کے بعد پاکستان نے پہلی بار یہ بتایا کہ یہ دہشتگرد ایران سے آئے تھے۔ اس سے قبل ایران اس حوالے سے شکایت کناں رہا ہے کہ پاکستان سے ایران مخالف یا تکفیری دہشتگرد ایرانی سرزمین پر آ کر حملہ کرتے رہے ہیں۔ کچھ سال قبل ...

Read More »

دہشت گردی کو مذہبی رنگ دے کر اسے تباہ کن بنانے کی تاریخ – قسط اول

سامراجی اور نوآبادیاتی طاقتوں کے خلاف جنگوں میں بھی جو دوسری جنگِ عظیم کے بعد شروع ہوئیں، جنگجو حریت پسندوں نے کبھی اپنے ہی عوام کو نشانہ نہیں بنایا تھا بلکہ ان کی ہٹ لسٹ پر ہمیشہ قابض حکمران اور ان کے فوجی ہوا کرتے تھے جبکہ عوام ان کے حلیف اور ہمدرد ہوتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ قومی ...

Read More »

اب پاکستانی کیا کریں؟ – وسعت اللہ خان

بلوچستان کے وزیرِ داخلہ اور سوشل میڈیا پر بہت سے لوگوں کی اس بات میں دم ہے کہ جو لوگ دہشت گردی کا شکار ہوتے ہیں انھیں شیعہ، سنی، ہزارہ، بلوچ، پشتون کے بجائے پاکستانی کہا جائے۔ مگر پھر انھیں کیا کہا جائے جو دہشت گرد ہیں؟ چلیے مان لیا کہ کوئٹہ میں 20 پاکستانی شہید اور 48 زخمی ہوئے ...

Read More »

شیعہ ہزارہ کے قتل کی سنچریوں کا اعلانیہ اعتراف کرنے والا رمضان مینگل آزاد کیوں؟ – نور درویش

ہر ذی شعور اور انسانیت کا درد رکھنے والے کے ذہن میں یہ پہیلی نما سوال ضرور پیدا ہوتا ہوگا کہ آخر وہ وجوہات ہیں کیا جن کی وجہ سے شیعہ ہزارہ کے قتل کی سنچریوں کا اعلانیہ اعتراف کرنے والا رمضان مینگل کبھی گرفتار کیا جاتا ہے اور پھر کچھ عرصے بعد رہا کر دیا جاتا ہے۔ پھر یہی ...

Read More »

ایران میں سیلاب – سید ابنِ حسن

گذشتہ تقریبا دو ہفتے سے ایران میں شدید بارشوں کے بعد ندی, نالے, دریا اور ڈیم بھر جانے کیوجہ سے ایران کے 31 میں سے 15 صوبے اس وقت سیلاب کی زد میں ہیں جن میں سے 4 صوبے گلستان, لرستان, خوزستان اور فارس شدید متاثر ہوئے ہیں. ندی نالوں اور دریاوں سے نکلنے والے سیلابی پانی کے اچانک شہروں ...

Read More »

اسیرِ بغداد کا ماتم – نور درویش

ماں کی گود کو انسان کی پہلی درسگاہ کہا جاتا ہے۔ ہم شیعوں کے ہاں اِس درسگاہ میں جو سبق بچے کو سکھایا جاتا ہے وہ بلاتفریقِ ملک و زبان ایک ہی ہے۔ وہ مختصر سا سبق “اللہ ایک، پنجتن پانچ، امام بارہ اور معصوم چودہ” ہوتا ہے. بچہ کچھ بڑا ہوجاتا ہے تو پنجنؑ کے نام یاد کرتا ہے ...

Read More »

کیا نئی جنگ کا آغاز ہونے جارہا ہے،پڑھیں سید حسن نصراللہ کا تجزیہ

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے منگل کے روز خطے کے سیاسی حالات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ امریکہ کیلئے لبنان کے مفادات کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کیلئے صرف اسرائیل اہم ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب کے دوران ماہ رجب، عیسائیوں کی عیدوں اور عید نوروز پر مبارکباد پیش ...

Read More »

عراق میں داعش کے مکمل خاتمے کیلئے تکفیری طرز فکر سے مقابلے کا آغاز

2014ء کا سال تھا جب داعش سے وابستہ تکفیری دہشت گرد عناصر نے شام کی جانب سے عراق پر یلغار کرتے ہوئے صوبہ نینوا کے صدر مقام موصل پر قبضہ کر لیا۔ وہ عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام حسین کی بعث پارٹی کے بچے کھچے عناصر کی مدد سے یہ کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ موصل پر قبضہ ...

Read More »

آخر مسئلہ فلسطین و کشمیر کا حل کیا ہے۔؟

دہائیاں بیت گئیں ہم مسئلہ فلسطین اور کشمیر میں مظالم کی خبریں سن رہے ہیں، آئے روز کا قتل و غارت، تشدد، گرفتاریاں، بنیادی انسانی حقوق کی پامالیاں، محاصرے، آگ و خون کی بارش، افواج کا ظلم و ستم کشمیری و فلسطینی مسلمانوں کا مقدر بن چکا ہے۔ ہم یہ بھی سنتے ہیں کہ اقوام عالم نے ان دونوں قضیوں ...

Read More »