مشرق وسطیٰ

سعودیہ میں سیاسی قیدیوں کو غذائی کمی، جسمانی تشدد کا سامنا ہے، اخبار کا دعویٰ

برطانوی اخبار دی گارجین نے دعویٰ کیا ہے کہ ’سعودی عرب میں سیاسی قیدی کو جیل میں غذائی کمی، جلانا، زخم دینا سمیت جسمانی تشدد کا سامنا ہے‘۔ اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ’قیدیوں کے طبی معائنے پر مشتمل رپورٹ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو پیش کی جائے گی جس میں سفارشات بھی شامل ہیں‘۔ ...

Read More »

عرب لیگ کا اجلاس، گولان ہائیٹس پر امریکی فیصلے کی مذمت

عرب لیگ کے اجلاس میں شامل عرب رہنماؤں نے متفقہ طور پر شام کے علاقے گولان ہائٹس پر اسرائیل کا قبضہ تسلیم کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت کی اور کہا کہ مشرق وسطیٰ کا استحکام فلسطینی ریاست کے قیام سے جڑا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق تیونس میں منعقدہ عرب لیگ کے 30ویں اجلاس میں سعودی عرب ...

Read More »

شام میں دہشت گردوں کے کیمیائی حملے کے منصوبے پر روس کا انتباہ

واسیلی نبنزیا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں جو شام کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے منعقد ہوا تھا کہا کہ ادلب کی صورت حال نہایت ابتر ہے اور اس سلسلے میں خاموش نہیں رہاجا سکتا۔انھوں نے کہا کہ دہشت گرد گروہ، شامی فوج کے ٹھکانوں اور عوام کو مسلسل نشانہ بنا رہے ہیں اور ...

Read More »

جمال خاشقیجی قتل: اقوام متحدہ نے سعودی عرب سے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی کمیٹی نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جمال خاشقجی قتل کیس میں گرفتار ملزمان کے نام فوری طور پر سامنے لائے اور مقدمے کا اوپن ٹرائل کرے۔ تفصیلات کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ماہرین برائے انسانی حقوق نے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی صحافی کے قتل کے الزام میں گرفتار 11 ...

Read More »

جنوبی سعودی عرب میں یمنی فوج کی جوابی کارروائی

یمنی فوج نے اسی طرح عسیر میں علب گذرگاہ کے اطراف میں سعودی اتحاد کے فوجیوں کی پیش قدمی کو روک دیا۔ اس کارروائی میں بھی سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔یمنی فوج نے جنوبی سعودی عرب کے علاقے نجران میں واقع السدیس میں سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کی ایک گاڑی کو بھی نشانہ بنا ...

Read More »

ایران اور جنرل قاسم سلیمانی نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے، امریکہ کیلئے لبنان کے مفادات اہم نہیں، سید حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے منگل کے روز خطے کے سیاسی حالات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ امریکہ کیلئے لبنان کے مفادات کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کیلئے صرف اسرائیل اہم ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب کے دوران ماہ رجب، عیسائیوں کی عیدوں اور عید نوروز پر مبارکباد پیش ...

Read More »