پاکستان

شکارپور میں داعش کا نیٹورک موجود ہے – پولیس

شکارپور: ایڈیشنل ڈی آئی جی سکھر ڈاکٹر جمیل احمد نے ایک نجی چینل کو انٹریو دیتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شکارپور میں داعش کے درجنوں افراد موجود ہیں تاہم ان کی اصل تعداد کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ ڈاکٹر جمیل احمد نے پولیس آپریشن کے دوران مارے جانے والے حفیظ بروہی اور عبداللہ بروہی کے حوالے ...

Read More »

امریکی پابندیوں کے باوجود ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعاون کے مواقع موجود ہیں – وزیرِ اعظم

وزیراعظم عمران خان نے پیر کو تہران میں ایوان ہائے صنعت و تجارت و زراعت کے نمائندوں اور پاکستان کے تاجروں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنی اسّی ملین آبادی اور پاکستان اپنی دو سو ملین آبادی کے ساتھ خود ایک بہت بڑی اقتصادی قوت اور گنجائش ہے اور ان توانائیوں سے دونوں ملکوں اور ...

Read More »

ایران اور پاکستان کے تعلقات ماضی سے زیادہ قوی ہونے چاہئیں – ایرانی سپریم لیڈر

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ تہران میں پیر کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی – رہبرانقلاب اسلامی نے اس موقع پر فرمایا کہ دشمنوں کی خواہشوں کے برعکس ایران اور پاکستان کے تعلقات پہلے سے بھی زیادہ تقویت پانے چاہئیں – آپ نے دونوں ملکوں کےتاریخی اور مستحکم تعلقات کا ...

Read More »

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے لاپتہ افراد کی تفصیلات طلب

 سندھ ہائیکورٹ نے 40 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وزارت دفاع اور وزارت داخلہ سے ملک بھر کے حراستی مراکز میں قید ملزمان کی رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو اور جسٹس کے کے آغا کے روبرو 40 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ لاپتہ سید حسین احمد ...

Read More »

وزیر اعظم 2 روزہ دورے پر ایران جائیں گے

وزیراعظم عمران خان 21 سے 22 اپریل تک اسلامی جمہوریہ ایران کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ اس دورے کی دعوت انہیں ان کے ایرانی ہم منصب نے دی ہے۔ دورے کے دوران دونوں وزرائے اعظم کے مابین پہلے ون آن ون میٹنگ ہونے کا امکان ہے جس کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی سربراہی میں وفود ...

Read More »

وزیرِ اعظم عمران خان 18 اپریل کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے

سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد بلاآخر وزیر اعظم پاکستان عمران خان 18 اپریل کو کوئٹہ پہنچیں گے، جہاں وہ ہزار گنجی واقعہ میں شہید افراد کے لواحقین سے ملاقات اور امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے،وزیر اعظم پاکستان دورے کے دوران امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے جہاں ...

Read More »

اب پاکستانی کیا کریں؟ – وسعت اللہ خان

بلوچستان کے وزیرِ داخلہ اور سوشل میڈیا پر بہت سے لوگوں کی اس بات میں دم ہے کہ جو لوگ دہشت گردی کا شکار ہوتے ہیں انھیں شیعہ، سنی، ہزارہ، بلوچ، پشتون کے بجائے پاکستانی کہا جائے۔ مگر پھر انھیں کیا کہا جائے جو دہشت گرد ہیں؟ چلیے مان لیا کہ کوئٹہ میں 20 پاکستانی شہید اور 48 زخمی ہوئے ...

Read More »

شیعہ ہزارہ کے قتل کی سنچریوں کا اعلانیہ اعتراف کرنے والا رمضان مینگل آزاد کیوں؟ – نور درویش

ہر ذی شعور اور انسانیت کا درد رکھنے والے کے ذہن میں یہ پہیلی نما سوال ضرور پیدا ہوتا ہوگا کہ آخر وہ وجوہات ہیں کیا جن کی وجہ سے شیعہ ہزارہ کے قتل کی سنچریوں کا اعلانیہ اعتراف کرنے والا رمضان مینگل کبھی گرفتار کیا جاتا ہے اور پھر کچھ عرصے بعد رہا کر دیا جاتا ہے۔ پھر یہی ...

Read More »

کوئٹہ میں خودکش دھماکہ، 16 افراد شہید 51 زخمی

بلوچستان کے وزیرِ داخلہ ضیا اللہ لانگو کے مطابق خودکش دھماکہ جمعے کی صبح ہزار گنجی کے علاقے میں واقع مارکیٹ میں ہوا اور شہید ہونے والوں میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 16 افراد کے علاوہ ایک سکیورٹی اہلکار اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔ وزیر داخلہ نے جمعے کی دوپہر پریس کانفرنس میں بتایا کہ دھماکہ خودکش ...

Read More »

پاک بھارت تعلقات کی خرابی کی اصل وجہ اسرائیل کو تسلیم کروانا ہے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسرار عباسی نے کراچی پریس کلب میں منعقدہ ایک تقریب میں کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدہ تعلقات کے دوران عرب ممالک کے ذمہ داروں نے انصاف حکومت سے رابطہ کر کے کہا کہ آپ اسرائیل کو تسلیم کر لیں تو پاک بھارت کشیدگی فوراً ختم ہو جائےگی ۔ اسرار عباسی نے کہا کہ یہ ...

Read More »