پاکستان

جبری گمشدگی کے خلاف شیعہ مسنگ پرسن فورم کا احتجاجی مظاہرہ

احتجاجی مظاہرے میں شیعہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے شرکت کی اس موقع پر انہوں نے مطالبہ کیا کہ عرصہ دراز سے بے جرم و خطا لاپتہ کئے گئے انکے جوانوں کا فوری بازیاب کروایا جائے۔ اس موقع پر شیعہ مسنگ پرسن فورم کے چیئرمین راشد رضوی اور شہید خرم ذکی کے دست راست خالد راو نے مظاہرین سے ...

Read More »

کراچی میں قائم بین الاقوامی ہوٹل میں حساس اداروں کی اہم کاروائی

اطلاعات کے مطابق کراچی کے فائیو اسٹار ہوٹل پرل کانٹینیٹل  میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے ہوٹل کے جنرل منیجر جیف سسمین کوگرفتار کرلیا جو امریکہ کیلئے جاسوسی کرتا رہا تھا حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق ہوٹل کا جنرل منیجر اندرون سندھ کے متعدد دورے اور کئی اہم لوگوں سے ملاقاتیں کرتا رہا ہے قانون نافذ کرنے والے ...

Read More »

راجہ ناصر عباس جعفری تین سال کیلئے مجلس وحدت المسلمین کے سیکرٹری جنرل مقرر

مجلس وحدت المسلمین کے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کہ مطابق انٹرا پارٹی انتخابات میں مجموعی طور پر دو سو پچاس ووٹ ڈالے گئے، جبکہ مجموعی ووٹوں میں سے ایک ووٹ مسترد ہوا۔ اعلامیے کے مطابق راجہ ناصر عباس جعفری تین سال کیلئے مجلس وحدت المسلمین کے سیکرٹری جنرل مقرر ہوگئے ہیں۔

Read More »

کراچی سے سید کاظم رضوی اور صحافی مطلوب موسوی لاپتہ

کراچی کے علاقے گلبہار سے سادہ لباس افراد نے ملت تشیع کے ایک اور جوان سید کاظم رضا رضوی  اور جنگ گروپ کے اسٹاف رپورٹر مطلوب موسوی کو ہفتے کی صبح چار بجے سلمان فارسی سوسائٹی میں الفاح تھانے کے حدود میں واقع ان کے گھر سے مسلح افراد اغوا کرکے لے گئے تفصیلات کے مطابق کراچی کا علاقہ گلبہار ...

Read More »

بھارتی جنرل بھی آئی ایس پی آر(پاک فوج کا شبعہ اطلاعات) کے مداح نکلے

 سابق بھارتی لیفٹیننٹ جنرل عطا حسنین نے حقائق کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو اطلاعات کے شعبے میں آئی ایس پی آر نے پچھاڑ دیا، پاکستان اطلاعات کی جنگ پورے طریقے سے جیت چکا ہے، بھارت انفارمیشن وار لڑنا آئی ایس پی آر سے سیکھے۔ لندن میں برطانوی تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک اسٹڈیز سے خطاب میں ...

Read More »

جمال خاشقجی کے قتل پر احتجاج، تحریک انصاف حکومت کا اتحادی جماعت کے خلاف انکوائری کامتعصبانہ نوٹیفیکیشن

عمران خان کی تحریک انصاف حکومت نے اپنی اتحادی جماعت مجلس وحدت مسلمین سمیت دیگر جماعتوں کےخلاف متعصبانہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے اپنی اتحادی جماعت مجلس وحدت مسلمین پاکستان سمیت امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اوردیگر مذہبی جماعتوں اور صحافیوں پر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے پاکستان آمد کے موقع پر سوشل میڈیا ...

Read More »

کراچی میں شیعہ نوجوانوں کی گرفتاریاں

کراچی کے مختلف علاقوں میں قانوں نافذ کرنے والے اداروں نے غیر قانونی طریقہ سے بے گناہ شیعہ جوانوں کو گرفتار کیئے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ تفصیل کے مطابق بغیر کسی ثبوت کے کراچی کے علاقہ شاہ فیصل کالونی، گلبہار علی بستی، دستگیر سمیت شیعہ آبادیوں میں نئے آپریشن اور غیر قانونی گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ۔ البتہ ...

Read More »