دنیا

سعودی حکومت نے شیعہ علماء سمیت 37 افراد کے سر قلم کردیئے

سعودی عرب نے 37 افراد کو دہشت گرد قرار دے کر ان کے سر قلم کردیے۔ سر قلم ہوئے افراد کا تعلق مکہ، مدینہ سمیت سعودی عرب کے شیعہ اکثریتی صوبے عوامیہ سے تھا جبکہ ان میں سے کئی ایک افراد کا تعلق سعودیہ عرب کے قدیم ترین قدامت پرست سنی عرب قبائل سے تھا۔ زیادہ تر افراد ان میں ...

Read More »

دہشت گردوں کا امریکی مدد سے اپنے گھروں میں واپسی کا سلسلہ جاری

یورپی ملک کوسوو کی حکومت شام دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے والی تنظیم سے منسلک چار جہادیوں سمیت ایک سو سے زائد افراد کو واپس اپنے ملک لے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوسوو کے دارالحکومت پرسٹینا پہنچنے والے افراد میں شامل چاروں جنگجوؤں کو ملکی پولیس نے فوری طور پر حراست میں لے لیا۔ پرسٹینا کے دفتر استغاثہ کے مطابق ...

Read More »

سری لنکن حکومت نے ایک اسلامی تنظیم کو حملوں میں ملوث قرار دیدیا

سری لنکا کی حکومت نے ایسٹر سنڈے کے موقع پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں ایک مقامی تنظیم ‘نیشنل توحید جماعت’ کے ملوث ہونے کا اشارہ دیا ہےتاہم ابھی تک کسی گروپ نے حملوں کی ذمے داری قبول نہیں کی۔ سری لنکا کی حکومت کے ترجمان راجیتھا سینا رتنے نے کہا ہے کہ ایسٹر سنڈے کے موقع پرہونے والے ...

Read More »

سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر 2پاکستانیوں اور خاتون سمیت 4افراد کے سر قلم کردیئے گئے

سعودی عرب میں منشیات سمگل کرنے کے جرم میں 2پاکستانیوں اور ایک خاتون سمیت چار افراد کے سر قلم کر دیئے گئے ۔ ریاض:  سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والوں میں ایک نائیجیرین خاتون ، ایک یمنی اور 2 پاکستانی شامل تھے ، ان کی سزا پر عمل درآمد مقدس شہر مکہ میں کیا گیا۔ رواں سال ...

Read More »

سعودی عرب کو ایٹمی ٹیکنالوجی کے خفیہ لائسنس جاری کئے گئے، امریکی حکومت کا اعتراف

امریکی وزیر توانائی ریک پیری نے جمعے کے روز سینیٹ کی آرمڈ فورسز کمیٹی کے سامنے بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے جنوری 2017ء سے اب تک ایٹمی ٹیکنالوجی کی فروخت کے 37 لائسنس جاری کئے ہیں جن میں سے 9 مشرق وسطی کے ممالک کے لئے ہیں۔ ان 9 لائسنسز میں سے 6 سعودی عرب اور 2 اردن ...

Read More »

آج ہمیں عراق میں ایران کے بے مثال اثرورسوخ کا سامنا ہے، امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپیو نے بدھ کے روز کانگریس کے ایک جلسے میں حاضر ہو کر مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ پمپیو نے اس جلسے میں سعودی صحافی جمال خاشگی کے قتل پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت کے تمام شعبے جمال خاشگی کے قاتلوں کی شناخت اور انہیں کسی بھی عہدے سے بلاتفریق سزا دینے کی ...

Read More »

مساجد پر حملوں کے بعد فیس بک کے لائیو اسٹریم قوانین میں سختی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں مساجد پر خوفناک حملے کی براہ راست راست ویڈیو نشر کرنے کے بعد ویب سائٹ اپنی لائیو ویڈیو اسٹریمنگ کے قوانین سخت کر رہی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چیف آپریٹنگ افسر شیرل سینڈ برگ نے ایک آن لائن ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورس کی بس کے نزدیک کار دھماکا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورس کی بس کے نزدیک ایک کار زوردار دھماکے سے مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع رمبان کی سری نگر ہائی وے پر بھارتی سیکیورٹی فورس CRPF کی بس کے نزدیک ایک کار میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں کار ...

Read More »